دستاویز بیمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسوم بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسوم بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے۔